: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں اس شہر کے کوتوالی علاقے میں بدمعاش موٹر سائیکل پر سوار لکڑی کے ایک تاجر سے تقریباً دو لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے ذرائع نے آج
یہاں بتایا کہ ننالہ گاؤں کے باشندہ منوج کل دیر رات موٹر سائیکل سے گوری پور موڑ سے اپنے گاؤں جارہا تھا۔تبھی نیتھلا پلیا کے نزدیک دو نوجوانوں نے اس سے لفٹ مانگی۔